16 جنوری، 2016، 10:48 PM

مسلمان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہیں

مسلمان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہیں

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ القاعدہ اور داعش سے منسلک وہابی دہشت گرد سب سے زیادہ مسلمانوں کو قتل کررہے ہیں اور آج مسلمان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ القاعدہ اور داعش  سے منسلک وہابی دہشت گرد سب سے زیادہ مسلمانوں کو قتل کررہے ہیں اور آج مسلمان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہیں۔ بان کی مون نے کہا کہ دہشت گردی کا خطرہ کسی ایک قوم اور ملک کے لئے نہیں بلکہ دہشت گردوں کا خطرہ تمام اقوام اور ممالک کے لئے ہے۔ بان کی مون نے کہا کہ اقوام متحدہ نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں 70 سفارشات پیش کی ہیں جنھیں مد ںظر رکھنا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے اور سب سے پہلے دہشت گردانہ فکر کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

News ID 1861113

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha